بی ایس( چار سالہ پروگرام)7th سمسٹر 2016ء کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس( چار سالہ پروگرام)7th سمسٹر 2016ء کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔