گورنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل حسین خا نو الہ کی طا لبا ت سے بد اخلا قی کی اطلاع پولیس کودینے پر ملزمو ں نے ہیڈ مسٹریس پر فا ئر نگ کرد ی

لا ہور (کرا ئم سیل )حسین خا نو الہ کے گورنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل جس میں طا لبا ت کے ساتھ بد اخلا قی کی ویڈ یو زبنا گئیں اس با ت کا علم سکو ل کی ہیڈ مسٹر یس کوہواتو اس نے پو لیس کواطلا ع کی تو اسی رو ز ملزمو ں کے ایک گرو پ نے ہیڈ مسٹریس پر فا ئر نگ کرد ی ، گا ؤ ں کے لو گو ں کاکہنا تھا کے 2 سا ل گز ر نے کے با وجود ملزمو ں کے خوف سے ابھی تک کسی ہیڈ مسٹریس کا سکو ل میں تقر ر نہیں ہوا۔