محکمہ ایکسا ئز سندھ میں 6افسرا ن کی گریڈ 17میں تر قی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صو با ئی وزیر برا ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن و انسدا د و منشیا ت مکیش کما ر چا ؤ لہ کی ہدایت پر محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن ،انسدا د و منشیا ت کی محکمہ جا تی تر قی کی کمیٹی کا اجلا س سیکریٹری ایکسا ئز عبدالحلیم شیخ کی صدا ر ت میں منعقد ہوا ۔اجلا س میں 6کمپیو ٹر پرو گرا م/ڈیٹا پرو سیسنگ آفیسر کو (بی پی ایس 16) سے تر قی دیکر اسسٹنٹ ڈائریکٹر کمپیو ٹر (بی ایس 17-) میں تر قی دے دی گئی ۔تر قی پا نے والوں میں خا وند بخش ،مہرا ن خا ن ،فیصل نثا ر ،کا شف ،شکیل احمد اور علی حسن شا مل ہیں ۔صو با ئی وزیر برا ئے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسدا د منشیا ت مکیش کما ر چا ؤ لہ نے یہا ں جا ر ی ہو نے والے ایک بیا ن میں انہو ں نے تر قی پانے والے افسرا ن مبا ر کبا د دیتے ہو ئے امید ظا ہر کی ہے کہ وہ اپنے فرا ئض مزید تندہی اور دیا نت دا ر ی سے ادا کریں ۔انہو ں نے مزید کہا کہ ان کی ہر ممکن کو شش ہے کہ محکمہ ایکسائز کے ملا زمین کی بر وقت تر قی ہو تاکہ وہ اپنے فرا ئض دل جمعی سے انجا م دیں ۔