بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)جماعت اسلامی کے مقامی راہنماسابق تحصیل کونسلررحمان گل کی ہمشیرہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کوحصارکلے کوٹکی باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔
You are subscribed Successfully