پتنگ فروش گرفتار

 لاہور(کرائم رپورٹر)ملت پارک پولیس نے پتنگ فروش کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملت پارک پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کے دوران ملزم ارسلان سے 150 پتنگیں اور درجنوں چرخیاں برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔