ادکارہ صوفیہ مرزا کیس، ملزمہ کی درخواست ضمانت پرمزید سماعت آج تک ملتوی

 
لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے ادکارہ صوفیہ مرزا کے بچوں کو بیرون ملک سمگل کرنے کے کیس میں ملزمہ کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواست پرمزید سماعت آج 19فروری تک ملتوی کردی،ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین کی عدالت میں بچوں کو بیرون ملک سمگل کرنے والی ملزمہ صدف نازکی بعدازگرفتاری کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،درخواست گزارادکارہ صوفیہ مرزا کی طرف سے موقف اختیارکیا گیاہے کہ ان کے بچے دس سال سے اغوا ء کئے گئے ہیں۔
 ادکارہ صوفیہ مرزا