کراچی(سٹاف رپورٹر) تفتیشی حکام کے مطابق خود کش حملہ آور خاتون نے جامعہ کراچی میں آنے کے لیے ممکنہ طور پر رکشے کا استعمال کیا۔جامعہ کراچی خود کش حملے کے حوالے سے تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ خاتون خودکش حملہ آور نے جامعہ کراچی میں داخلے کیلیے مسکن گیٹ کا راستہ استعمال کیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق ممکنہ طور پر خاتون جامعہ کراچی میں دوپہر 1 بج کر 56 منٹ پر داخل ہوئی، نمبر پلیٹ سے رکشے کی تلاش کی جارہی ہے
رکشہ