پی آئی اے کا نیاکارنامہ ، مسافرموجود ، پائلٹ غیرحاضر

پی آئی اے کا نیاکارنامہ ، مسافرموجود ، پائلٹ غیرحاضر
پی آئی اے کا نیاکارنامہ ، مسافرموجود ، پائلٹ غیرحاضر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ایئرلائن کی کارکردگی سے متعلق ’کارناموں‘ کی خبریں آئے روز ملتی ہیں اور اس مرتبہ بھی پائلٹ نے کچھ نیا کردکھایا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسلام آبادجانیوالی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے ) کی پرواز پی کے 368کے مسافرپہنچ گئے تاہم پائلٹ غیرحاضرتھا۔
بتایاگیاہے کہ مسافروں کے شورشرابے پر اُنہیں طیارے میں بٹھا دیاگیاتاہم ’کپتان‘ جہاز تک نہ پہنچ سکا اور 10بجے اسلام آباد کے لیے روانہ ہونے والی پرواز آدھ گھنٹے تک پائلٹ موجود نہ ہونے کی وجہ سے ایئرپورٹ پر کھڑی رہی ۔

مزید :

بزنس -