پاکستان اور جنوبی افریقہ کےدوران میچ میں بارش کے باعث تین اوورز کم کر دیے گئے

پاکستان اور جنوبی افریقہ کےدوران میچ میں بارش کے باعث تین اوورز کم کر دیے گئے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کےدوران میچ میں بارش کے باعث تین اوورز کم کر دیے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آکلینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے دوران میچ میں بارش کے باعث میچ کے تین اوررز کم کر دیے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بارش کے باعث ڈرک ورتھ سسٹم کے تحت میچ کے پچاس اوور ز کو 47اوورز تک محدود کر دیاگیاہے اور میچ دوبارہ 20منٹ میں بعد شروع کیا جائے گا ۔قومی ٹیم نے 40.1اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 197رنز بنالیے ہیں ۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ کی تفصیلی خبر پڑھنے کے لیے کلک کریں