10کوششیں ناکام ہونے کے بعد با لآخر اماراتی خاتون کو خوشی مل گئی

10کوششیں ناکام ہونے کے بعد با لآخر اماراتی خاتون کو خوشی مل گئی
10کوششیں ناکام ہونے کے بعد با لآخر اماراتی خاتون کو خوشی مل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (نیوز ڈیسک) اماراتی اخبارات ”امرات الیوم“ کے مطابق ایک 36 سالہ مقامی خاتون جس کا ماضی میں 10 مرتبہ حمل ضائع ہوچکا ہے، نے بالآخر ایک صحت مند بچی کو جنم دیا ہے۔ ابو ظہبی کے النور ہسپتال کی ڈاکٹر ”مروان کامل“ کے مطابق 10 میں سے 9 مرتبہ حمل پہلے مہینے میں ہی ضائع ہوگیا تھا۔

11سالہ بچی کا اظہار محبت ،بچے کے جواب نے دنیا کو حیرت میں مبتلا کر دیا

تاہم درکار معائنہ کے بعد بھی وجوہات معلوم نہ ہوسکی تھیں۔ صرف یہ بات قابل ذکر نظر آئی کہ خاتون کو پٹھوں کی کمزوری کا سامنا تھا۔ تاہم ماضی کے نتائج کو سامنے رکھتے ہوئے خاتون کے علاج پر خصوصی توجہ دی گئی اور بالآکر انہوں نے 2.65 کلو کی صحت مند بچی کو جنم دیا۔ سینیررین آپریشن کے دو روز بعد ہی بچی اور ماں کو گھر جانے کی اجازت بھی دے دی گئی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -