فالج کے خطرے کا پتہ چلانے کا آسان طریقہ دریافت

فالج کے خطرے کا پتہ چلانے کا آسان طریقہ دریافت
فالج کے خطرے کا پتہ چلانے کا آسان طریقہ دریافت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (ویب ڈیسک) کسی فرد کی ایک ٹانگ پر توازن کرکے کھڑے ہونے کی صلاحیت سے اس بات کی پیش گوئی کی جاسکتی ہے کہ اسے دماغی تنزلی یا فالج کا کس حد تک خطرہ ہوسکتا ہے۔ یہ بات جاپان میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ کیوٹو یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک ٹانگ پر 20 سیکنڈ سے زیادہ وقت تک کھڑا ہوپانا، خاموش فالج کی علامت ہوسکتا ہے۔ خاموش فالج کو پورے فالج اور ڈیمشیا میں مبتلا ہونے کے خطرے کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ محقق ڈاکٹر یاشو ہاروتبارا کے مطابق ہماری تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ ایک ٹانگ پر توازن رکھ کر کھڑا ہونا دماغی صحت کو جانچنے کا اہم ٹیسٹ ثابت ہوتا ہے۔ انہوں نے کاہ کہ ایک ٹانگ پر توازن نہ کرپانا ایک انتباہ ہے کہ آُ دماغی امراج اور دماغی تنزلی کی جانب بڑھ رہے ہین۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یہ طریقہ دماغی امراض کے خطرے سے آگاہ ہونے کے لئے بہت آسان اقدام ہے۔

سعودی ریسٹورنٹ میں یہ آدمی کس سے پیر دھو رہا ہے ،پڑھ کر آپ اگلی مرتبہ گھر سے باہر کھانا کھانے سے پہلے سوچنے سے مجبور ہو جائیں گے

مزید :

ڈیلی بائیٹس -