گھوٹکی میں سکول کو دھمکی آمیز خط موصول
گھوٹکی(مانیٹرنگ ڈیسک)خانپور مہر میں سرکاری سکول کودھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق خط سکول کے دروازے کے پاس سے ملا جس کا متن یہ تھا کہ سکول کو بند کر دیا جائے ورنہ اسے دھماکے سے اڑا دیا جائے گا۔دھمکی آمیز خط ملنے پر پولیس نے رپورٹ درج کر لی ہے اور سکول کی سکیورٹی بھی بڑھا دی ہے۔
خیبرپختونخواہ حکومت اور افغان انتظامیہ کے درمیان روابطہ کیلئے فوم بنانے پر اتفاق