پرویز مشرف حملہ کیس کے ایک اور ملزم کے ’ڈیتھ وارنٹ‘ جاری
ہری پور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پر حملے کے الزام میں سزا یافتہ ایک اور قیدی کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملزم محمد نیاز کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور وہ ان دنوں ہری پوری کی جیل میں قید ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیتھ وارنٹ جیل حکام کو موصول ہو گئے ہیں ۔
ایبٹ آبادمیں حساس اداروں کی کاروائی، منگل باغ کے مشتبہ ساتھی گرفتار