وائٹ ہاوس کے جنوبی لان میں دھماکہ سناگیا،سکیورٹی ہائی الرٹ

وائٹ ہاوس کے جنوبی لان میں دھماکہ سناگیا،سکیورٹی ہائی الرٹ
وائٹ ہاوس کے جنوبی لان میں دھماکہ سناگیا،سکیورٹی ہائی الرٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) وائٹ ہاوس کے جنوبی لان میں دھماکہ سنا گیا ہے جس کے بعد وہاں کی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاوس کے جنوبی لان میں دھماکہ سنا گیا جس کے بعد صدر باراک اوباما اور ان کے خاندان کو ہیلی کوپٹر کے ذریعے کسی دوسرے مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔دھماکے کے بعد وائٹ ہاوس کے تمام دروازے بند کر دیئے گئے ہیں اور اس کا کنٹرول سکیورٹی ادروں نے سنبھال لیا ہے۔بعض ذرائع کایہ بھی کہنا ہے کہ وائٹ ہاوس کے جنوب میں ٹرک میں آگ لگی ہے۔

کاروبار تو ہوتا رہے گا لیکن پاکستان کا میچ دوبارہ نہیں آئے گا:پاکستانی شائقین