شاہ عبداللہ کی وفات کے بعد ملکہ برطانیہ شاہی خاندانوں میں سب سے عمررسیدہ سربراہ بن گئیں

شاہ عبداللہ کی وفات کے بعد ملکہ برطانیہ شاہی خاندانوں میں سب سے عمررسیدہ ...
شاہ عبداللہ کی وفات کے بعد ملکہ برطانیہ شاہی خاندانوں میں سب سے عمررسیدہ سربراہ بن گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن ، ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے سابق فرمانرواشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی وفات کے بعد ملکہ برطانیہ الزبیتھ دوم دنیا کے کسی بھی شاہی خاندان  کی معمرترین سربراہ  بن گئی ہیں ،شاہ عبداللہ عمر91سال تھی جبکہ اُن کے بعد شاہی خاندانوں میں سب سے عمررسیدہ ملکہ برطانیہ ہی ہیں جن کی عمر88سال ہے ۔
برطانوی اخبار’ڈیلی میل‘ کے مطابق شاہ عبداللہ کی 88سالہ مہاعم 21اپریل 1926ءکو پیداہوئی تھیں ، پانچ عشروں تک راج کرنیوالی ملکہ برطانیہ نے گولڈن جوبلی تقریب کے بعد استعفیٰ دیدیاتھا جبکہ اُنہوں نے 25سال کی عمر میں اقتدار کی ڈور سنبھالی تھی ،ملکہ برطانیہ دنیا بھر میں سب سے لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پرہیں ، سب سے زیادہ یعنی 68سال تک تھائی لینڈ کے ین راما نائن اقتدارمیں رہے تھے ۔
یادرہے کہ شاہ عبداللہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات انتقال کرگئے تھے جس کے بعد اُن کے سوتیلے بھائی 79سالہ سلمان بن عبدالعزیز نے اقتدار سنبھالاہے ۔