لاپتہ ایئرایشیاءطیارہ، عملے اور تجربے کی تفصیلات سامنے آگئیں

لاپتہ ایئرایشیاءطیارہ، عملے اور تجربے کی تفصیلات سامنے آگئیں
لاپتہ ایئرایشیاءطیارہ، عملے اور تجربے کی تفصیلات سامنے آگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جکارتہ (نیوز ڈیسک) لاپتہ ہونے والے ایئرلائن کے عملے کے تجربے سے متعلق معلومات سامنے آگئی ہیں ۔ ایئرلائن حکام کے مطابق طیارے نے صبح پانچ بج کر پینتیس منٹ پر جوانڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اُڑان بھری تھی اوراُس کے عملے میں دو پائلٹ ، چار میزبان اور ایک انجینئر شامل تھا۔
پائلٹ مجموعی طورپر 6,100گھنٹوں جبکہ معاون پائلٹ 2,275گھنٹوں کی پرواز کا تجربہ رکھتاتھا۔ بتایاگیاہے کہ طیارے کی معمول کی مرمت آخری مرتبہ 16نومبر کوہوئی تھی ۔
ایئرایشیاءکے مطابق انڈونیشن سول ایوی ایشن اتھارٹی کی زیرنگرانی ریسکیو اینڈسرچ آپریشن جاری ہے ۔

طیارے کے لاپتہ ہونے کی مکمل خبر کیلئے یہاں کلک کریں ۔

ایئرایشیاء نے طیارے کی گمشدگی کی تصدیق کردی ، خصوصی سیل قائم ، تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں ۔