بھارتی پولیس لائن سے 100انسانی ڈھانچے برآمد

بھارتی پولیس لائن سے 100انسانی ڈھانچے برآمد
بھارتی پولیس لائن سے 100انسانی ڈھانچے برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع ناو¿ میں پولیس لائن کے ایک پرانے کمرے سے بوریوں میں بند 100 انسانی ڈھانچے برآمد ہوئے ہیں۔ مقامی اخبار کے مطابق اس معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔ مقامی حکام نے بتایا کہ جس جگہ پولیس لائن ہے وہاں پہلے ایک سرکاری ہسپتال ہوا کرتا تھا۔پولیس نے تفصیلات فراہم کئے بغیر بتایا کہ حقائق جاننے کیلئے ڈھانچوں کے ڈی این اے ٹیسٹ کئے جائیں گے۔