ایڈیشنل اٹارنی جنرل خواجہ سعیدالظفر  کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ایڈیشنل اٹارنی جنرل خواجہ سعیدالظفر  کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
ایڈیشنل اٹارنی جنرل خواجہ سعیدالظفر  کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایڈیشنل اٹارنی جنرل خواجہ سعید الظفر نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق خواجہ سعید الظفر کاکہنا تھاکہ مجھ پر کوئی دباو نہیں ہے ۔مستعفی ہونے کا فیصلہ ذاتی وجوہات کی وجہ سے کیا ہے ،کل وزات قانون کو باضابطہ استعفی بھیج دوں گا۔خواجہ سعیدالظفر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے وکیل بھی ہیں۔

اتائی ڈاکٹر کی غفلت سے نومولود جاں بحق

مزید :

اسلام آباد -