رینجرز نے بازیاب نہیں کروایا ،مغوی لاریب کا دعوی

رینجرز نے بازیاب نہیں کروایا ،مغوی لاریب کا دعوی
رینجرز نے بازیاب نہیں کروایا ،مغوی لاریب کا دعوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز کی طرف سے لاریب کو بازیاب کروانے کیلئے سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے کے گھر پر چھاپہ مار اگیا تھامگر مغوی لاریب کاکہنا ہے کہ اس کو رینجرز نے بازیاب نہیں کروایا بلکہ اغواکار اسے خود ہی چھوڑ کر چلے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق لاریب کاکہنا تھاکہ مجھے شفیق موڑ کے قریب سے اغوا کیا گیا تھااورانہوں نے میری والدہ سے 20 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔لاریب کامزید کہنا تھاکہ اغواکار پشتومیں بات کر رہے تھے ،انہوں نے مجھے رات ساڑھے تین بجے دوسرے مقام پر منتقل کیا لیکن بعد میں آواز دینے پر مجھے کسی کا جواب نہیں آیااور میں وہاں سے نکل آیا۔

رینجرزکا سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے کے گھر پر چھاپہ