ٹمبر ماکیٹ آتشزدگی: شرجیل میمن نے مستعفی ہونے کی پیشکش کر دی

ٹمبر ماکیٹ آتشزدگی: شرجیل میمن نے مستعفی ہونے کی پیشکش کر دی
ٹمبر ماکیٹ آتشزدگی: شرجیل میمن نے مستعفی ہونے کی پیشکش کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) رات گئے ٹمبر مارکیٹ میں لگنے والی آگ کے واقعے پرصوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے ایم کیو ایم کی طرف سے استعفے کے مطالبے پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میرے مستعفی ہونے سے معاملہ حل ہوتا ہے تو میں اس کیلئے تیار ہوں۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے دور حکومت میں شہر میں کئی بڑے واقعات ہوئے مگر متحدہ کے کسی وزیر نے کبی استعفیٰ پیش نہیں کیا اور آج ہم سے استعفوں کے مطالبے کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے ایم کیو ایم کی طرف سے آتشزدگی کے واقعے کے دوران حکومتی غفلت کے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا۔

ٹمبر مارکیٹ میں آتشزدگی پر حکومتی نااہلی کا الزام بے بنیاد، نقصان کا ازالہ کریں گے: شرجیل میمن