رینجرز نے انڈسٹریل ایریا میں کاروائی کے دوران 4 بھتہ خور گرفتار کر لیے

رینجرز نے انڈسٹریل ایریا میں کاروائی کے دوران 4 بھتہ خور گرفتار کر لیے
رینجرز نے انڈسٹریل ایریا میں کاروائی کے دوران 4 بھتہ خور گرفتار کر لیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) رینجرز نے انڈسٹریل ایریا میں کاروائی کرتے ہوئے 4 بھتہ خور گرفتار کر لیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاعات پر رینجرز نے کراچی کے علاقے انڈسٹریل ایریا میں کاروائی کے دوران 4 بھتہ خور گرفتار کر لیے ہیں۔رینجرز ترجمان کے مطابق بھتہ خوروں نے انڈسٹریل ایریا میں فیکٹری مالک سے 2 لاکھ روپے بھتہ طلب کیا تھا جبکہ ان سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ تاہم رینجرز نے بھتہ خوروں کو حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔

پٹرول کی قیمت گرنے کے بعدسیکرٹری ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں بھی کمی کا اعلان