وزیر داخلہ سندھ منظور وسان اور خیرپور پولیس میں مذاکرات کا عمل شروع

وزیر داخلہ سندھ منظور وسان اور خیرپور پولیس میں مذاکرات کا عمل شروع
وزیر داخلہ سندھ منظور وسان اور خیرپور پولیس میں مذاکرات کا عمل شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیر پور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ سندھ منظوروسان اور خیر پور پولیس کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق منظور وسان نے خیرپور پولیس پر فنگشنل لیگ کی مدد کا الزام لگایا تھا ور اے ایس پی مسعود بنگش کا تبادلہ کر دیا تھا جس کے بعد آئی جی سندھ اور خیرپور پولیس افسران مذاکرات کیلئے وسان ہاوس پہنچ گئے ہیں ۔منظور وسان کے ساتھ مذاکرات کیلئے ایس ایس پی اور ایس پی اے خیرپور بھی آئی جی سندھ کے ہمراہ ہیں ۔ذرائع کے مطابق مذاکرات میں کامیابی کی صورت میں خیرپور پولیس پر لگائے جانے والے الزامات واپس لے لیے جائیں گے۔

ہارس ٹریڈنگ کی روک تھام صرف الفاط کی جادوگری نہیں ،تمام جماعتوں کو تعاون کرنا ہوگا:آصف علی زرداری

مزید :

خیرپور -