پاک افغان بارڈر پر ڈرون حملہ ، 5 دہشت گرد ہلاک

پاک افغان بارڈر پر ڈرون حملہ ، 5 دہشت گرد ہلاک
پاک افغان بارڈر پر ڈرون حملہ ، 5 دہشت گرد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیبر ایجنسی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک افغان بارڈر پر امریکی جاسوس طیارے کے حملے سے 5 مشتبہ افراد مارے  گئے۔تفصیلات کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے  پاک افغان بارڈر کے زیرو پوائنٹ کے قریب نازیان کے علاقے میں حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 دہشت گردمارے گئے ہیں جبکہ علاقے میں طالبان کی قیادت کی موجودگی کی اطلاعات تھیں ۔

مزید :

خیبر -