طالب علم نے ایک سانس میں ہزار بار رو عمران رو کہہ کر ہزار روپے کی شرط جیت لی

طالب علم نے ایک سانس میں ہزار بار رو عمران رو کہہ کر ہزار روپے کی شرط جیت لی
طالب علم نے ایک سانس میں ہزار بار رو عمران رو کہہ کر ہزار روپے کی شرط جیت لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) طالب علم نے ایک سانس میں ہزار بار رو عمران رو کہہ کر ایک ہزار روپے کی شرط جیت لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق شمالی لاہور کے علاقہ گھوڑے شاہ میں سیاسی جماعت سے وابستہ طالب علموں اور نوجوانوں میں ایک ہی سانس میں زیادہ سے زیادہ بار ”رو عمران رو“ کہنے کی شرط لگی تھی جس پر ایف اے کے طالب علم اویس حنیف نے ایک ہی سانس میں 50 سے زائد بار رو عمران رو کہہ کر 200 روپے جیتے جس پر مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما نے اسے آفر کی کہ اگر وہ ایک ہزار بار رو عمران رو کہے گا تو اسے ایک ہزار روپے انعام ملیں گے۔ طالب علم نے ایک ہزار بار رو عمران رو کہہ کر یہ شرط بھی جیت لی۔

دنیا کا واحد آدمی جو دو ایٹمی حملوں میں زندہ بچ نکلا

نوٹ: خبر کے اندر موجود رنگین لائنیں دوسری خبروں کی متعلقہ سرخیاں ہیں ، خبر پڑھنے کیلئے رنگین لائن پر کلک کریں تو اسی صفحے پر یہ خبر بند ہوکر متعلقہ خبر کھل جائے گی۔

مزید :

لاہور -