پٹرول بحران ، سی این جی سٹیشنز کو کھلا رکھنے کا حکم

پٹرول بحران ، سی این جی سٹیشنز کو کھلا رکھنے کا حکم
پٹرول بحران ، سی این جی سٹیشنز کو کھلا رکھنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزارت گیس و پٹرولیم کی جانب سے شہر بھر کے تمام سی این جی سٹیشنز پر سپلائی کو بحال رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری پٹرول بحران کے باعث سی این جی سٹیشنز کو کھلا رکھنے اور سی این جی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں تھیں۔ جبکہ پٹرول بحران میں بہتری کے بعد بھی وزارت گیس و پٹرولیم نے لاہور شہر کے تمام سی این جی سٹیشنز کو سپلائی بحال رکھنے کی ہدایات جاری کیں ہیں جبکہ اس حکم کے بعد آج شام 6 بجے بند ہونے والے سی این جی سٹیشنز کو سپلائی بحال رکھنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

بیوی سے اختلافات تھے مگرپاکستان صحافی سے معاشقہ نہیں تھا:ششی تھرور

مزید :

لاہور -