زندگی کا سب سے انوکھا الیکشن دیکھ رہا ہوں:خورشید شاہ

زندگی کا سب سے انوکھا الیکشن دیکھ رہا ہوں:خورشید شاہ
زندگی کا سب سے انوکھا الیکشن دیکھ رہا ہوں:خورشید شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قائد حز ب اختلاف خورشید شاہ نے کہاہے کہ فاٹا کے لیے صدارتی حکم انتخابی شیڈول جاری ہونے سے پہلے دینا چاہئے تھا اور وزیراعظم نوا زشریف کا ووٹ نہ دینا افسوسناک ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہاکہ وہ اپنی زندگی کا سب سے انوکھا الیکشن دیکھ رہے ہیں حالانکہ اگر صدارتی حکم جاری کرنا تھا وہ شیڈول جاری کرنے سے پہلے کیا جانا چاہئے تھا ۔انہو ںنے کہاکہ سندھ میں ضیاالحق کے دورسے دھاندلی ہورہی ہے لیکن حکومت نے سینٹ انتخابات کو متنازع بنا کر رکھ دیاہے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -