پنجاب حکومت کا دہشت گردوں کے حق میں بیان دینے والوں کو سزادینے کافیصلہ

پنجاب حکومت کا دہشت گردوں کے حق میں بیان دینے والوں کو سزادینے کافیصلہ
پنجاب حکومت کا دہشت گردوں کے حق میں بیان دینے والوں کو سزادینے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے دہشت گردوں کے حق میں بیان دینے اور آپریشن کیخلاف بات کرنے والوں کو  سزا کے لیے آرڈیننس تیار کر لیاہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ نے دہشت گردوں کے حق میں بیان دینے اور آپریشن ضرب عضب کے خلاف ہونے پر چھ ماہ سے ایک سال قید کی سزا دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے آرڈیننس کو حتمی شکل دے دی ہے ۔ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق آرڈیننس اگلے چوبیس گھنٹوں میں گورنر کو بھیج دیا جائے گا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -