سی ایس ایس امتحانات کیلئے ’آپشنل مضامین‘ کے نئے گروپس بنانے کی تیاری مکمل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سال 2016کیلئے سول سروسز میں شمولیت کیلئے لیے جانیوالے مقابلے کے امتحان(سی ایس ایس) میں انتخابی مضامین کے گروپس تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے گروپس کا اعلان کرنے کی تیاری بھی مکمل کر لی گئی ہے جس کے بعد امیدواروں کو صرف چار گروپس ہی دستیاب ہوں گے اور امیدوار کو ہر گروپ میں سے ایک مضمون کا انتخاب کرنا ہو گا۔ یوں ہر امیدوار اپنے انتخابی مضامین کے 600 نمبرپورے کرے گا۔
پہلا لوکو موٹیو انجن تیار، کل ریلوے کرائے میں کمی کا اعلان کریں گے: سعد رفیق
نئے مجوزہ گروپس کی تفصیلات درج ذیل ہیں