شکر گڑھ سیکٹرپربھارتی فوسرز کی بلاشتعال فائرنگ،چناب رینجرز کی جوابی کاروائی

شکر گڑھ سیکٹرپربھارتی فوسرز کی بلاشتعال فائرنگ،چناب رینجرز کی جوابی ...
شکر گڑھ سیکٹرپربھارتی فوسرز کی بلاشتعال فائرنگ،چناب رینجرز کی جوابی کاروائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شکرگڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک) ورکنگ باونڈری پر بھارتی فورسز نے ایک بار پھر شکرگرھ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس پر چناب رینجرز نے جوابی کاروائی کرکے بھارتی بندوقوں کو خاموش کروادیا ہے۔بھارتی فورسز کی فائرنگ سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔فائرنگ کے دوران کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔یاد رہے کہ بھارت آئے دن ورکنگ باونڈری اور لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتا رہتا ہے۔

سابق صدر آصف علی زرداری کل چینی صدر سے ملاقات کریں گے

مزید :

قومی -Headlines -