بھارت امریکا دفاعی تعاون،ڈرون پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونگے،دہشتگردی مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ :بھارتی ہائی کمشنر

بھارت امریکا دفاعی تعاون،ڈرون پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونگے،دہشتگردی ...
بھارت امریکا دفاعی تعاون،ڈرون پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونگے،دہشتگردی مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ :بھارتی ہائی کمشنر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھون کا کہنا ہے کہ امریکا اوربھارت کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں،امریکا سے ملنے والے ڈرون پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونگے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما کے بھارت دورے کے بعدبھارتی ہائی کمشنرکا کہنا ہے کہ بھارت امریکا دفاعی تعاون کسی کےخلاف نہیں ہے ،سول نیوکلیئر معاہدے سے کسی کو نقصان نہیں ہوگا۔پاک بھارت پر مذاکرات پر ان کا کہنا تھا کہ جن مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے ان کے حل کے بغیر مذاکرات نہیں ہو سکتے ،اقوام متحدہ جماعت الدعوہ پر پابندی عائد کر چکی ہے مگر پاکستان میں اس کی سرگرمیاںابھی بھی جاری ہیں ایسی صورت میں مذاکرات کی کوئی صورت نظر نہیں آتی۔

بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر نواز شریف کا نریندر مودی کو مبارکباد کا خط

مزید :

قومی -اہم خبریں -