این اے 125،نادرا نے مزید دو پولنگ سٹیشن کے ووٹوں کی تصدیق کرکے رپورٹ الیکشن ٹربیونل کو بھجوادی

این اے 125،نادرا نے مزید دو پولنگ سٹیشن کے ووٹوں کی تصدیق کرکے رپورٹ الیکشن ...
این اے 125،نادرا نے مزید دو پولنگ سٹیشن کے ووٹوں کی تصدیق کرکے رپورٹ الیکشن ٹربیونل کو بھجوادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نادرانے خواجہ سعد رفیق کے حلقے این اے125کے مزید دو پولنگ سٹیشنز کے ووٹوں کی تصدیق کر کے رپورٹ الیکشن ٹریبونل کو بھجوادی ہے ۔نادار نے رپورٹ کہاہے پولنگ سٹیشن نمبر 110اور 111کے 1320ووٹوں کی تصدیق نہیں ہو سکی کیونکہ انگوٹھوں کے نشانات اصل ووٹر ز کے بجائے کسی اور کے ہیں ۔

مزید :

قومی -