موجودہ حکمرانوں کی نیت ٹھیک نہیں ،میرے دور میں معیشت مستحکم تھی:پرویز مشرف

موجودہ حکمرانوں کی نیت ٹھیک نہیں ،میرے دور میں معیشت مستحکم تھی:پرویز مشرف
 موجودہ حکمرانوں کی نیت ٹھیک نہیں ،میرے دور میں معیشت مستحکم تھی:پرویز مشرف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر و آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حکمر انوں کی نیت ٹھیک نہیں ہے میرے دور میں ملک کی معیشت مستحکم تھی۔تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ تمام وسائل کے باوجود ملک ترقی نہیں کر رہا ملک کا بچہ بچہ تبدیلی حق میں ہے ملک میں تبدیلی آنی چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمرانوں کی نیت ٹھیک نہیں ہے میرے دور سے پہلے معیشت بہت کمزور تھی لیکن میری حکمرانی نے اسے مستحکم کیا .

عمران خان خارجہ پالیسی اور ملکی معاملات سے نابلد ہیں :پرویز رشید

مزید :

قومی -