حکومت سندھ کا دہشت گردو ں کی اطلاع دینے پر دو کروڑ روپے انعام کا اعلان

حکومت سندھ کا دہشت گردو ں کی اطلاع دینے پر دو کروڑ روپے انعام کا اعلان
حکومت سندھ کا دہشت گردو ں کی اطلاع دینے پر دو کروڑ روپے انعام کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت سندھ نے دہشت گردوں کی اطلاع دینے پر دو کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق شکار پور امام بارگاہ حملے کے بعدوزیراعلیٰ قائم علی شاہ نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع دینے پر دو کروڑ روپے کے انعام کا اعلان کردیا اور یقین دہانی کرائی ہے کہ جو کو ئی بھی اطلاع دے گا اس کی شناخت کو پوشیدہ رکھا جائے گا تاکہ اس کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -