Daily Pakistan
علامہ اقبال

ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال (ولادت: 9 نومبر 1877ء سیالکو ٹ  - وفات: 21 اپریل 1938ء  لاہور) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجہ شہرت ہے۔ شاعری میں بنیادی رجحان تصوف اور احیائے امت اسلام کی طرف تھا۔ 

مزیدخبریں