جاوید اختر بالی وڈ (بھارت) کے مشہور کہانی کار، منظر نامہ نگار اور گیت کار ہیں۔ ان کی اہلیہ شبانہ اعظمی، خسر کیفی اعظمی اور خوش دامن شوکت اعظمی ہیں۔
You are subscribed Successfully