Daily Pakistan
خلیل الرحمان قمر

خلیل الرحمن قمر ایک پاکستانی مصنف ، ہدایتکار ، گیت نگار، شاعراور کبھی کبھار اداکار ہیں جو پیارے افضال ، صدقے تمارے جیسے ڈراموں کے لئے جانے جاتے ہیں اور حال ہی میں ٹاپ ریٹیڈ میرا پاؤس تم ہو کے ساتھ ساتھ 2019 میں آئی ایس پی آر کی تیار کردہ فلم کاف کنگنا بھی سے بھی مشہور ہوئے

مزیدخبریں