Daily Pakistan

Get Alerts

میر تقی میر   (بھارتی شاعر) (پیدائش: 28 مئی 1723ء  آگرہ — وفات: 22 ستمبر 1810ء  لکھنؤ) اصل نام میر محمد تقی اردو  کے عظیم شاعر تھے۔ میر ان کا تخلص تھا۔ اردو شاعرى  میں میر تقی میر کا مقام بہت اونچا ہے ـ انہیں ناقدین و شعرائے متاخرین نے خدائے سخن کے خطاب سے نوازا۔ وہ اپنے زمانے کے ایک  منفرد شاعر تھےـ

مزیدخبریں

نیوزلیٹر





اہم خبریں