سید وصی شاہ 21 جنوری 1973ء کو سرگودھا میں پیدا ہوئے شاعر کے علاوہ صحافی بھی ہیں اور مستقل کالم نگاری بھی کرتے ہیں. وصی شاہ ملک میں ادب کے حوالے سے ایک جانی مانی شخصیت ہیں، ان کی شہرہ آفاق شاعری کسی تعارف کی محتاج نہیں، وصی شاہ کئی مقبول ڈراموںکے لکھاری بھی ہیں.
You are subscribed Successfully