وزیر اعلی بلوچستان کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ،قومی ایکشن پلان پر عملدارامد کو یقینی بنانے کا فیصلہ

وزیر اعلی بلوچستان کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ،قومی ایکشن پلان پر ...
وزیر اعلی بلوچستان کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ،قومی ایکشن پلان پر عملدارامد کو یقینی بنانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں قومی ایکشن پلان پر عملدارامد کو یقینی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میںقومی ایکشن پلان پر تیزی سے عملدارامداور صوبائی سکیورٹی کو بہتر کرنے کی ہدایت کی گئی۔وزیر اعلی بلوچستان کا کہنا تھا کہ صوبے میں اشتعال انگیزی پھیلانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

اچھی ٹیمیں اور کھلاڑی ماضی کو یاد نہیں رکھتے، آئرلینڈ سے میچ جیتیں گے: مشتاق احمد