دنیا کا پہلا ڈبل سکرین موبائل فون متعارف

دنیا کا پہلا ڈبل سکرین موبائل فون متعارف
دنیا کا پہلا ڈبل سکرین موبائل فون متعارف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (ویب ڈیسک) روس کی ایک کمپنی یوٹافون دنیا کا پہلا ڈبل سکرین موبائل متعارف کرادیاہے ۔ کمپنی کے مطابق موبائل ’ یونی‘کی سب سے بڑی خوبی اس کا دو طرفہ ڈسپلے ہے، اس کے آگے اور پیچھے دونوں طرف سکرین ہے۔اس فون میں پیش کی جانے والی پچھلی سکرین نوٹیفکیشن ڈسپلے اور ایپ کی فعالیت کو وسیع کرنے میں استعمال ہوگی۔اس فون کو 3 دسمبر کو لندن میں لانچ کیا جائے گا۔