بھارتی میڈیاسے بھارت کی شکست برداشت نہ ہوئی،قومی ٹیم کے کوچ سے بد تمیزی

بھارتی میڈیاسے بھارت کی شکست برداشت نہ ہوئی،قومی ٹیم کے کوچ سے بد تمیزی
بھارتی میڈیاسے بھارت کی شکست برداشت نہ ہوئی،قومی ٹیم کے کوچ سے بد تمیزی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بھونیشپور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی صحافیوں کی بدتمیزی پر قومی ٹیم کے ہیڈکوچ شہناز شیخ نے پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق شہناز شیخ کا کہنا ہے کہ بھارتی صحافیوں کو پاکستانی کھلاڑیوں کی جانب سے میچ کی فتح پر جشن منانے کے انداز پر اعتراض تھا جس کی میں نے ان سے معذرت بھی کی لیکن انہوں نے بد تمیزی کی حد پار کر دی جس کی وجہ سے پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کیا ۔

چیمپینزٹرافی کا بانی پاکستان ہے تفصیلات جاننے کیلئے کلک کریں
انہو ں نے کہا کہ کھلاڑیوں سے غیر دانستہ طور پر کی گئی غلطی کو بھارتی میڈیا بلاوجہ متنازع بنانے کی کوشش رہا تھا جس کی وجہ سے ہم نے پریس کانفرنس سے بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کر کے احتجاجاً واک آؤٹ کیا  ۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -