عامر خان نے امریکی باکسر کو للکار دیا

عامر خان نے امریکی باکسر کو للکار دیا
عامر خان نے امریکی باکسر کو للکار دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے امریکی فائٹر مے ویدر کو للکارتے ہوئے مقابلے کا فیصلہ کرنے کیلئے 5 دن کا الٹی میٹم دیدیا۔لاس ویگاس میں امریکی باکسرالیگزینڈرکو ناکوں چنے چبوانےوالے عامر خان نے اب مے ویدر پر نظریں جما لی ہیں ۔امریکی حریف کو للکارتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ مے ویدر 5 روز میں سوچ لیں کہ وہ پاکستانی نثرادبرطانوی باکسر سے لڑیں گے یا نہیں ؟عامر خان نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ 2015 ءکا آغاز مے ویدرکے خلاف شاندارکامیابی کے ساتھ منسوب کرنا چاہتے ہیں۔

مزید :

کھیل -