آئی سی سی کا اہم اجلاس ،محمد عامر کو ڈومیسٹک کھیلنے کی اجازت ملنے کا امکان

آئی سی سی کا اہم اجلاس ،محمد عامر کو ڈومیسٹک کھیلنے کی اجازت ملنے کا امکان
آئی سی سی کا اہم اجلاس ،محمد عامر کو ڈومیسٹک کھیلنے کی اجازت ملنے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں فاسٹ بالر محمد عامرکے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے معاملے پر غور کیا جا ریا ہے۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان،نجم سیٹھی اور سبحان احمد بھی موجود ہے ،امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بدھ کے روز محمد عامر کو باقاعدہ ڈومیسٹک کھیلنے کی جازت مل جائے گی ۔یاد رہے کہ سپاٹ فکسنگ کی وجہ سے فاسٹ بالر محمد عامر پر پانچ سال کی پابندی لگی تھی مگر اب محمد عامر اپنی پابندی پوری ہونے سے 6 ماہ قبل ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتے دکھائی دے گے۔

حارث سہیل نیند میں ڈر گئے ، شدید بخار میں مبتلا

مزید :

کھیل -