ہنزہ،پاک آرمی نے 5900 میٹر کی بلندی پر الترپیک میں پھنسے 2 غیر ملکی کوہ پیماﺅں کو ریسکیو کر لیا

ہنزہ،پاک آرمی نے 5900 میٹر کی بلندی پر الترپیک میں پھنسے 2 غیر ملکی کوہ پیماﺅں ...
ہنزہ،پاک آرمی نے 5900 میٹر کی بلندی پر الترپیک میں پھنسے 2 غیر ملکی کوہ پیماﺅں کو ریسکیو کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہنزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک آرمی نے 5900میٹر کی بلندی پر التر پیک میں پھنسے 2 برطانوی کوہ پیماﺅں کو ریسکیو کر لیا،دونوں برطانوی کوہ پیماؤں کو گلگت روانہ کردیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ نے کہا کہ پاک فوج نے التر پیک میں پھنسے دو برطانوی کوہ پیماؤں کو ریسکیوکرلیا،دونوں غیر ملکی کوہ پیماﺅں کو گلگت روانہ کردیاگیا،
اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ ہلاک کوہ پیما کی لاش بھی ہیلی کوپٹرکے ذریعے گلگت روانہ کردی گئی،گزشتہ روزبرفانی تودے کی زد میں آ کرآسٹرین کوہ پیما ہلاک ہواتھا،ٹیم کے دو برطانوی ممبر التر پر5900 میٹرکی بلندی پرپھنس گئے تھے۔