وزیر اعلیٰ مریم نواز  کا شجاع آباد میں تیزاب گردی کے واقعہ کا نوٹس، آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب

Oct 01, 2024 | 04:23 PM

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے شجاع آباد میں تیزاب گردی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے- وزیر اعلیٰ  نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے تیزاب گردی سے متاثرہ پندرہ سالہ نعمان کے بہترین علاج معالجے کی ہدایت کی ہے-

مزیدخبریں