وزیر اعلیٰ مریم نواز کا شجاع آباد میں تیزاب گردی کے واقعہ کا نوٹس، آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شجاع آباد میں تیزاب گردی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے- وزیر اعلیٰ نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تیزاب گردی سے متاثرہ پندرہ سالہ نعمان کے بہترین علاج معالجے کی ہدایت کی ہے-