Daily Pakistan

Get Alerts

تصویر گیلری


وزیراعلیٰ پنجاب طلبہ کی حوصلہ افزائی کررہی ہیں

فرانس، پیرس میں منعقدہ پیرس اولمپک گیمز 2024 کی اختتامی تقریب کا ایک منظر

چین، وسطی صوبے ہوبے کے ضلع شین نونگ جیا میں سیاح شین نونگ تان کے خوبصورت مقام کا دورہ کررہے ہیں

ازبکستان کے شہر خیوا میں لوگ میلن (خربوزہ) فیسٹیول مناتے ہوئے

اسلام آباد میں لوگ آموں کے میلے میں شریک ہیں (شنہوا)

چین، وسطی صوبے ہونان کے علاقے یوئے یانگ میں امدادی کارکن دونگ تنگ جھیل کا شگاف بھر رہے ہیں (شنہوا)

غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس پر ایک طیارے کے ذریعے امداد گرائی جارہی ہے (شنہوا)

غزہ شہر کے مشرقی علاقے شجاعیہ کے رہائشی اپنا گھر بار چھوڑ کر جارہے ہیں (شنہوا)

گندم کی کٹائی شروع

چین کے وسطی صوبے ہوبے کے شہر ووہان میں بارش کے بعد شہر کا خوبصورت نظارہ (شنہوا)

لبنان کے شہر بیروت کے ساحل پر سیاح پیرا گلائیڈنگ کررہے ہیں (شنہوا)

دامن کوہ سے اسلام آباد کا خوبصورت منظر

دریائے یانگسی کی بغیر پروالی مچھلی

ساحل پر ایک لڑکی گھڑ سواری سے لطف اندوز ہورہی ہے

مسجد وزیر خان کا خوبصورت منظر

رات کے وقت چاند اور سیارہ زہرہ کا خوبصورت منظر، فوٹو عبداللہ

جدہ کے ساحل سمندر کورنیش پر ڈوبتے سورج کا خوبصورت منظر فوٹو: محمد نعیم پَپ

ٹریفک جام

آسٹریلیا میں سرسوں کے کھلے پھول

چین کے وسطی صوبہ میں تھری گورجز منصوبے کا فضائی منظر

چین کے شمال مغربی صوبہ گانسو کی کانٹی ڈانگ چھانگ میں گوان اے گونیشنل فاریسٹ پارک میں موسم خزاں کا منظر

پاکستان زندہ باد موومنٹ کے کارکنان کی پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے پشاور میں ریلی

سری لنکا میں ویساکھی میلہ کے سلسلے میں ایک نوجوان لالٹینیں فروخت کررہا ہے (شنہوا)

آسٹریلیا کے سڈنی میں منعقدہ آفٹر پے آسٹریلین فیشن ویک (اے اے ایف ڈبلیو) کا ایک منظر (شنہوا)

چین کے وسطی صوبہ ہونان کے خود مختار پریفکچر شیانگ شی توجیا اینڈ میاؤ میں آئی ژائی سسپنشن پل کا ایک فضائی منظر (شنہوا)

چین کے وسطی صوبہ ہونان کے شہر جی شو کے قصبے آئی ژائی کے گاؤں شنگ فو میں چائے کے ایک باغ میں اقلیتی گروہ میاؤ سے تعلق رکھنے والی ایک دیہاتی خاتون چائے کی پتیاں چن رہی ہے (شنہوا)

سنکیانگ، ترپان میں فروخت کنندگان لائیو سٹریمنگ کے ذریعے ہامی خربوزوں کی تشہیر کررہے ہیں (شنہوا)

سنگاپور میں رات کے وقت روشنیوں سے جگمگاتی عمارتوں کا ایک منظر (شنہوا)

یمن میں صنعا کے نزدیک داخلی طور پر بے گھر افراد (آئی ڈی پیز) کے لیے قائم دھاراوان کیمپ میں بچے کھیل رہے ہیں (شنہوا)

بھارت کے نئی دہلی میں ایف ڈی سی آئی ایکس لیکمے فیشن ویک کے دوران ماڈلز آشیش این سونی کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کررہی ہیں (شنہوا)

بارشوں کے حالیہ سیزن کے دوران بلوچستان میں پہاڑوں پر برفباری کا شاندار نظارہ

صوبائی دارلحکومت میں کبوتروں کی اڑان کا خوبصورت منظر

کشمیر ریلی کے دوران کشمیری رہنماء اور حریت لیڈر یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک میڈیا سے گفتگو کررہی ہیں

ارجنٹائن کے بیونس آئرس میں ایک خاتون کا نوول کورونا وائرس ٹیسٹ کیا جارہا ہے (شنہوا)

پشاور میں نایاب گاڑیوں کا شو، شہری موٹر بائیک دیکھ رہے ہیں

ووہان میں منعقدہ ووہان ثقافتی و سیاحتی نمائش کے دوران ایک شخص پینورامک ویڈیو دیکھ رہا ہے

مزیدخبریں

نیوزلیٹر





اہم خبریں