A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

نیٹو کی بمباری ، تین پاکستانی جاں بحق

نیٹو کی بمباری ، تین پاکستانی جاں بحق

Jul 03, 2014 | 15:20:PM

قلعہ عبداللہ،چمن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک افغان سرحد کے قریب نیٹو کے جنگی طیاروں کے حملے میں پشین سے تعلق رکھنے والے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق پاک افغان سرحد کے قریب ریگستانی علاقے میں نیٹو افواج کے جنگی طیاروں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین پاکستانی موقع پر جاں بحق اور 8زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ضلع پشین سے ہے، لاشیں آبائی گاﺅں پہنچادی گئیں۔

مزیدخبریں