سحری میں چکن چیز پراٹھا بنائیں

Mar 03, 2025 | 10:42 PM


اجزاء:
میدہ – 1 کپ
آٹا – 1 کپ
نمک – ½ چائے کا چمچ
پانی – حسبِ ضرورت
چکن (ابلا اور ریشہ کیا ہوا) – 1 کپ
چیز (چیڈر یا موزریلا) – ½ کپ
ہری مرچ (باریک کٹی ہوئی) – 1 چائے کا چمچ
دھنیا – 1 چائے کا چمچ
کالے مرچ پاؤڈر – ½ چائے کا چمچ
مکھن یا گھی – تلنے کے لیے
ترکیب:
میدہ، آٹا اور نمک کو مکس کرکے نرم آٹا گوندھ لیں۔
چکن، چیز، ہری مرچ، دھنیا اور کالے مرچ کو مکس کریں۔
آٹے کے پیڑے بنا کر بیلیں اور اس میں چکن چیز مکسچر رکھ کر لپیٹ لیں۔
ہلکی آنچ پر گھی میں گولڈن براؤن ہونے تک تلیں اور گرم گرم سرو کریں۔

مزیدخبریں