لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لکی مروت کے قریب پولیس اہلکاروں پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی مذمت کی ہے-
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے شہید ہونے والے 2 پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا-وزیراعلی مریم نوازنے شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیاہے-